بردی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) بیل کی کھال، (مراداً) (کاشتکاری) چرس، چمڑے کا بڑا ڈول۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) بیل کی کھال، (مراداً) (کاشتکاری) چرس، چمڑے کا بڑا ڈول۔